حیدرآباد

بی آرایس کے رکن لوک سبھا کے پربھاکر مستعفی

واضح رہے کہ حال ہی میں تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں پربھاکر منتخب ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے لوک سبھا کی رکنیت سے استعفی پیش کردیا۔

حیدرآباد: بی آرایس کے رکن لوک سبھا کے پربھاکر نے استعفی دے دیا ہے۔انہوں نے اسپیکر لوک سبھا اوم برلا کے چیمبر پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور انہیں مکتوب استعفی پیش کردیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
لوک سبھا الیکشن: ضابطہ اخلاق بہت جلد نافذ ہوگا: مرکزی وزیر کشن ریڈی
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی میں فرقہ وارانہ حملہ کے خلاف کانگریس اقلیتی قائدین کی ڈی جی پی کو یادداشت پیش
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

واضح رہے کہ حال ہی میں تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں پربھاکر منتخب ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے لوک سبھا کی رکنیت سے استعفی پیش کردیا۔