جرائم و حادثات

بس کی مرمت کے دوران دوسری بس کی ٹکر، میکانکس زخمی

یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے توپران کی قومی شاہراہ نمبر44کے قریب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق میڑچل بس ڈپو سے تعلق رکھنے والی بس کی مرمت کا کام کیاجارہا تھا ۔

حیدرآباد: بس کی مرمت کے دوران دوسری بس کی ٹکر کے نتیجہ میں میکانکس زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے توپران کی قومی شاہراہ نمبر44کے قریب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق میڑچل بس ڈپو سے تعلق رکھنے والی بس کی مرمت کا کام کیاجارہا تھا ۔

متعلقہ خبریں
خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین کو کچل دیا
شمس آباد ہائی وے پر سڑک حادثہ،ماں بیٹا ہلاک
مرزا پور میں حادثہ، 10 مزدور ہلاک
پونے میں گلاس فیکٹری میں حادثہ، 4 افراد ہلاک
آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی

 اسی وقت کاماریڈی بس ڈپوسے تعلق رکھنے والی ڈیلکس بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اوریہ بس رکی ہوئی بس سے ٹکراگئی۔اس حادثہ میں رکی ہوئی بس کی مرمت کا کام کرنے والے میکانکس زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔