تلنگانہ

منیٰ میں تلنگانہ کی خاتون حاجی کا انتقال

تلنگانہ کی خاتون حاجی منیٰ میں مناسک ادائیگی کے دوران فوت ہوگئیں۔ سنگاریڈی کی رہنے والی فاطمہ سرور اپنے بیٹے میر ماجد علی اعظم کے ساتھ ادائی حج کے لئے مکرمکرمہ آئی ہوئی تھیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی خاتون حاجی منیٰ میں مناسک ادائیگی کے دوران فوت ہوگئیں۔ سنگاریڈی کی رہنے والی فاطمہ سرور اپنے بیٹے میر ماجد علی اعظم کے ساتھ ادائی حج کے لئے مکرمکرمہ آئی ہوئی تھیں۔

شیطان کوکنکریاں مارنے کے بعد وہ اپنی رہائش گاہ واپس ہورہی تھیں کہ اس دوران وہ بیمارہوگئیں اوران کا انتقال ہوگیا۔

علی اعظم زم زم دھابہ کے مالک ہیں ان کا دھابہ حیدرآباد۔ممبئی ہائی وے پر واقع ہے۔

a3w
a3w