جرائم و حادثات

حیدرآباد کے مادھاپور میں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

شہرحیدرآباد کے مادھاپور میں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں کار جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے مادھاپور میں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں کار جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
کمسن لڑکے کو ایک گھنٹہ میں پولیس نے تلاش کرلیا
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

کار میں آگ دیکھ کر ڈرائیور نے چوکسی کامظاہرہ کیااور فوری طورپرنیچے اترگیا۔

اس واقعہ کی اطلاع مقامی افراد نے فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو دی جنہوں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

یہ واقعہ مادھاپور سے جے این ٹی یو کی طرف جاتے ہوئے پیش آیا جس میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

a3w
a3w