آندھراپردیش

آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج پیش قیاسی کی کہ17مئی سے 4دنوں میں آندھرا پردیش کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

امراوتی: محکمہ موسمیات نے آج پیش قیاسی کی کہ17مئی سے 4دنوں میں آندھرا پردیش کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
اے پی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی دہلی طلب

شمال ساحلی آندھرا پردیش یانم، جنوبی ساحلی آندھرا پردیش اور رائلسیما میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ50کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلی گی۔

ریاست کے چند حصوں میں گرما کے وسط میں بارش ہونے سے درجہ حرارت میں گراؤٹ آئی اور عوام کو گرمی سے راحت ملی، مزید بتایا گیا ہے کہ جنوبی انڈومان سمندر، جنوب مشرقی خلیج بنگال اور نکوبار جزائر میں جنوب مغربی مانسون قبل کے از وقت 19 مئی تک پہنچنے کے آثار ہیں۔

a3w
a3w