دہلی

چندرپا کرناٹک کانگریس کے ورکنگ صدر مقرر

کانگریس تنظیم کےکے جنرل سکریٹری سی وینوگوپال نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ان تقرریوں کو منظوری دے دی ہے اور دونوں لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں شروع کریں۔

نئی دہلی: کانگریس نے سینئر لیڈر بی این چندرپا کو کرناٹک ریاستی کانگریس کمیٹی کے کارگزار صدر اور ایچ پی سدھام داس کو انتخابی مہم کمیٹی کا شریک چیئرمین مقرر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
وجئے شانتی، انتخابی مہم ومنصوبہ بندی کمیٹی، کی چیف کوآرڈینٹر مقرر
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سرینواس یادو ترقیاتی کاموں میں بری طرح ناکام: ڈاکٹر کوٹا نیلیما کا الزام
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
کانگریس کا مقصد خود کو خواتین کی انجمنوں کو مضبوط بنانا ہے

کانگریس تنظیم کےکے جنرل سکریٹری سی وینوگوپال نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ان تقرریوں کو منظوری دے دی ہے اور دونوں لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں شروع کریں۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے سینئر لیڈر چندرپا کو ریاستی کانگریس کا نیا ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔ وہیں پارٹی نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی نے مسٹر داس کو مہم کمیٹی کا شریک چیئرمین مقرر کیا ہے۔