تلنگانہ

تلنگانہ میں بدلتے موسمی حالات، کہیں دھوپ، کہیں بارش کا امکان

تلنگانہ کے آفاتِ سماوی مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ریاست میں مختلف مقامات پر موسم میں تبدیلی دیکھی جارہی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے آفاتِ سماوی مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ریاست میں مختلف مقامات پر موسم میں تبدیلی دیکھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
گرمی کی لہر: تعلیمی اداروں کو 18 جون تک بند رکھنے کی ہدایت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

بعض علاقوں میں تیز دھوپ، تو کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے امکانات ہیں۔

حکام نے بتایا کہ پیر اور منگل کے دن کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہیں۔

آئندہ دو دنوں کے دوران ریاست میں درجہ حرارت 41.5 سے 43 ڈگری سیلسیس کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔