جرائم و حادثات

عشق میں دھوکہ‘سافٹ ویر ملازمہ کی خودکشی

ہپی ہومس اپارٹمنٹ میں ایک سافٹ ویر انجینئر لڑکی نے عاشق کے دھوکے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: ہپی ہومس اپارٹمنٹ میں ایک سافٹ ویر انجینئر لڑکی نے عاشق کے دھوکے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
پلر نمبر 100 پر سنسنی خیز واقعہ، نشے میں دھت شخص تار سے لٹک گیا
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
محبت کی سرزمین ہندوستان، ونستھلی پورم میں مسجد قادریہ کے زیر اہتمام شاندار جشنِ یومِ جمہوریہ
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب

ذرائع نے بتایا کہ عطاپور ہپی ہومس کی 26 سالہ لڑکی نے کل رات اپنے روم میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ لڑکی بھردراج نامی شخص سے عشق کرتی تھی لیکن بھردراج نے شادی کا وعدہ کرکے اسے دھوکہ دے دیا جس کے نتیجہ میں وہ یہ انتہائی اقدام کرلیا۔ عطاپور پولیس مصروف تحقیقات ہے۔