تلنگانہ

سدی پیٹ کے قریب دھابہ پر چیف منسٹرکے سی آر کی چائے نوشی

چیف منسٹر سدی پیٹ میں جلسہ عام میں شرکت کے بعد حیدرآباد واپس ہو رہے تھے کہ راستہ میں ترو تازہ ہونے کیلئے اپنے قافلے کو روک دیا اور چائے نوش کیا۔

 حیدرآباد:چیف منسٹر کے چندرشیکھرراونے سدی پیٹ کے قریب سڑک کنارے دھابہ پر چائے نوشی کے لئے قافلے کو روک کر سب کو حیرت زدہ کر دیا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میڈارم کا دو روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
آندھرا پردیش کے عازمین حج کے پہلے قافلہ کی کل روانگی
سدی پیٹ میں 100 بندر مردہ پائے گئے
پرگتی بھون میں عثمان الھاجری کی چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ سے ملاقات
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد

چیف منسٹر سدی پیٹ  میں جلسہ عام میں شرکت کے بعد حیدرآباد واپس ہو رہے تھے کہ راستہ میں ترو تازہ ہونے کیلئے اپنے قافلے کو روک دیا اور چائے نوش کیا۔

ان کے ہمراہ ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ، میدک کے رکن پارلیمنٹ کے پربھاکر ریڈی، راجیہ سبھا کے رکن دیوکونڈا دامودر راؤ، سابق اسپیکر مدھو سدھن چاری اور دیگر قائدین موجود تھے۔