حیدرآباد

سابق صدر جمہوریہ کووند سے چیف منسٹر کی خیرسگالی ملاقات

چیف منسٹر کی آفس سے جاری کردہ ایک صحافتی اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی۔ کووند، جو ”ون نیشن ون الیکشن“ کا جائزہ لینے والے پیانل کے سربراہ ہیں، شخصی دورہ پر حیدرآباد آئے ہوئے ہیں۔

حیدرآباد:تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے یہاں ہفتہ کے روز سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے خیر سگالی ملاقات کی۔ ریڈی نے راج بھون جو ریاستی گورنر کی سرکاری رہائش گاہ ہے، میں کووند سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
ٹی ڈبلیو اے ٹی کا میجسٹک ہوٹل نامپلی میں اجلاس
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

 چیف منسٹر کی آفس سے جاری کردہ ایک صحافتی اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی۔ کووند، جو ”ون نیشن ون الیکشن“ کا جائزہ لینے والے پیانل کے سربراہ ہیں، شخصی دورہ پر حیدرآباد آئے ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے یہ باتب بتائی۔