حیدرآباد
سابق مرکزی وزیر جئے پال ریڈی کو چیف منسٹر کا خراج
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے سابق مرکزی وزیر ایس جے پال ریڈی کی 5ویں برسی کے موقع پر اسپورتی استھل نیکلس روڈ پر اہل خانہ کے ساتھ پہنچ کر خراج عقیدت پیش کیا۔

حیدرآباد: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے سابق مرکزی وزیر ایس جے پال ریڈی کی 5ویں برسی کے موقع پر اسپورتی استھل نیکلس روڈ پر اہل خانہ کے ساتھ پہنچ کر خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پرقانون ساز کونسل کے چیرمین جی سکھیندر ریڈی، وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر اوردیگر موجود تھے۔