جرائم و حادثات

نئے بال آنے کا دعویٰ، دوا کا بھاری اسٹاک ضبط

ڈرگس رول کے شیڈول جے کے تحت مخصوص امراض اور پیچیدگیوں کے دواوں کے ذریعہ علاج کے دعووں پر پابندی عائد ہے۔کسی بھی دوا کے لیبل پر یہ دعوی نہیں کیاجاسکتا کہ یہ دوا بیماری یا پیچیدگی کو کم کرتی ہے۔

حیدرآباد: ٹی ایس ڈرگ کنٹرول اڈمنسٹریشن کے ڈرگ انسپکٹرس نے نئے بال آنے کا دعوی کرتے ہوئے فروخت کی جانے والی دوا کا بھاری اسٹاک کو تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے ایک میڈیکل شاپ پر چھاپہ مارتے ہوئے ضبط کیا۔اس طرح کے دعوے، دواوں کے قانون کے خلاف ہے۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

ڈرگس رول کے شیڈول جے کے تحت مخصوص امراض اور پیچیدگیوں کے دواوں کے ذریعہ علاج کے دعووں پر پابندی عائد ہے۔کسی بھی دوا کے لیبل پر یہ دعوی نہیں کیاجاسکتا کہ یہ دوا بیماری یا پیچیدگی کو کم کرتی ہے۔

a3w
a3w