جرائم و حادثات

ایل بی نگر علاقہ میں دو کاروں میں تصادم‘ ایک ہلاک

ایل بی نگر چوراستے کے قریب دو کاروں کے تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: ایل بی نگر چوراستے کے قریب دو کاروں کے تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ درخواستوں کی تاریخ میں توسیع، آخری تاریخ 31 مارچ 2026 مقرر
مدرسہ صفۃ المسلمین ناچارم ولیج کا 14واں عظیم الشان اجلاسِ عام منعقد، فضائلِ قرآن پر خطابات، حفاظ کی دستاربندی
غریبوں کو مکانات نہ ملنے پر آواز تنظیم کا کلکٹر سے رجوع

پولیس ذرائع کے بموجب ایل بینگر چوراستے پر دو کاروں میں تصادم ہوگیا۔ کاریں تیز رفتاری سے جارہی تھی۔

اس حادثہ میں سندیپ نامی شخص ہلاک ہوگیا اور دیگر 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔

حادثہ کے بعد ایل بی نگر چوراستے پر ٹرافک جام ہوگئی تھی۔ پولیس ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔