آندھراپردیش

کرکٹرامباٹی رائیڈونے وائی ایس آرکانگریس چھوڑنے کا اعلان کیا

آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس میں شمولیت کے اندرون 9دن کرکٹرامباٹی رائیڈونے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس میں شمولیت کے اندرون 9دن کرکٹرامباٹی رائیڈونے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
اے پی میں کس سے اتحاد کیا جائے، کس سے نہیں، بی جے پی مخمصہ میں گرفتار
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی

انہوں نے اس خصوص میں ایکس پر کئے گئے ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ سیاست سے کچھ وقت کیلئے وقفہ لیناچاہتے ہیں۔

وہ جلد ہی اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔رائیڈو، بین الاقوامی ٹورنمنٹس میں ہندوستانی ٹیم کا حصہ تھے اورانہوں نے آئی پی ایل میں بھی حصہ لیا تھا۔

رائیڈو، آندھراپردیش حکومت کے آدودم آندھراپروگرام میں برانڈ ایمبسیڈر بنائے گئے تھے۔