دہلی
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 88 سیٹوں پر 7 بجے تک ووٹنگ کے اعداد و شمار
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطے کی 88 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے شام 7 بجے تک ووٹنگ کے عارضی اعداد و شمار اس طرح رہے۔

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطے کی 88 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے شام 7 بجے تک ووٹنگ کے عارضی اعداد و شمار اس طرح رہے۔
آسام- 70.68 فیصد
بہار- 54.91 فیصد
چھتیس گڑھ- 72.61 فیصد
جموں و کشمیر – 71.51 فیصد
کرناٹک- 64.96 فیصد
کیرالہ- 65.26 فیصد
مدھیہ پردیش- 55.77 فیصد
مہاراشٹر- 53.84 فیصد
منی پور- 77.18 فیصد
راجستھان- 62.87 فیصد
تریپورہ- 78.53 فیصد
اتر پردیش- 53.80 فیصد
مغربی بنگال- 71.84 فیصد
(الیکشن کمیشن کے مطابق ان اعداد و شمار میں پوسٹل بیلٹ کے اعداد و شمار شامل نہیں ہیں۔)