شمال مشرق

شمالی بنگال میں بھی زلزلہ کے جھٹکے

دوسری جانب کل میگھالیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کی وجہ سے مغربی بنگال کے شمالی بنگال کے کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کلکتہ: نیپال میں زلزلے کے بعد دہلی، پنجاب سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ دوسری طرف اس وقت دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔یہاں ترنمول کانگریس کے لیڈران مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ان لیڈروں نے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دورہ دہلی متوقع
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
صوبہ پنجاب میں پاکستان کے رمیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ وزیر
بھارت بند، پنجاب میں بسیں سڑکوں سے غائب

اس کے علاوہ شمال اور شمال مشرقی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دوسری جانب کل میگھالیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کی وجہ سے مغربی بنگال کے شمالی بنگال کے کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

شمالی بنگال کے کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں دھوپگوری، کوچ بہار کے علی پور دوار، مالدہ بلورگھاٹ اور رائے گنج شامل ہیں۔ سلی گوڑی میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی۔ اس زلزلے کے جھٹکے ڈھاکہ میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ اس زلزلے میں بھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

a3w
a3w