تلنگانہ

کویتا کی ضمانت کی درخواست پر 6مئی کو فیصلہ

دہلی شراب معاملہ میں گرفتار اور تہاڑ جیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا کی ضمانت کی درخواست پر عدالت 6مئی کو فیصلہ سنائے گی۔

حیدرآباد: دہلی شراب معاملہ میں گرفتار اور تہاڑ جیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا کی ضمانت کی درخواست پر عدالت 6مئی کو فیصلہ سنائے گی۔

متعلقہ خبریں
کویتا کی درخواست ضمانت، سی بی آئی کو نوٹس
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
کویتا کو 26 ستمبر تک حاضر ہونے کیلئے اصرار نہیں کیا جائے گا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید

دہلی کی راس ایونیوکورٹ کی جج کاویری باویجا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ای ڈی اور سی بی آئی دونوں معاملات میں کویتا کی ضمانت کی درخواستوں پر 6 مئی کو حتمی حکم جاری کریں گی۔

واضح رہے کہ قبل ازیں عدالت نے اس معاملہ میں سماعت مکمل کرلی تھی اور فیصلہ کو محفوظ کردیاتھا۔

a3w
a3w