تلنگانہ

کانگریس، تلنگانہ کیلئے جمعہ کو خصوصی منشور جاری کرے گی

لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر کانگریس، تلنگانہ کیلئے خصوصی منشور جاری کرے گی۔

حیدرآباد: لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر کانگریس، تلنگانہ کیلئے خصوصی منشور جاری کرے گی۔

متعلقہ خبریں
10سال سے ملک کی آواز ہم نے نہیں آپ نے سلب کر رکھی تھی، مودی پر کانگریس کا پلٹ وار
سی اے اے کے مسئلہ پر کانگریس کے غیر واضح موقف: چیف منسٹر کیرالا
39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے باوجود وائی ایس آر سی پی کا عملاً صفایا
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
منی پور کا مسئلہ پارلیمنٹ میں پوری طاقت سے اٹھایا جائے گا: راہول گاندھی

جمعہ3مئی کو 11بجے دن وزیراعلی و تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ریونت ریڈی یہ منشور جاری کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اس منشور میں واضح کیا جائے گاکہ مرکز میں کانگریس کے برسراقتدارآنے پر ریاست کے لئے کیاکیاجائے گا۔

آندھراپردیش تنظیم جدید ایکٹ میں ریاست سے کئے گئے وعدوں پر عمل کرنے، خصوصی راہدری بنانے، انٹرنیشنل اسکولس اور دیگر امور کو اس منشور کا حصہ بنانے کی اطلاع ملی ہے۔

قومی سطح پر کانگریس نے اپنے انتخابی منشور نیائے پتر کو جاری کیا ہے۔

a3w
a3w