جرائم و حادثات

رشوت لیتے ہوئے نائب تحصیلدار گرفتار

جمعرات کی شام ریوا کی لوک آیکت پولیس نے رام پور بھگیلان تحصیل کے موہاری کٹرا میں تعینات نائب تحصیلدار بیریندر سنگھ کو بٹوارے کے معاملے میں 10 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔ ملزم نے شکایت کنندہ سے 20 ہزار روپے کی رشوت طلب کی تھی، جس کی پہلی قسط 10 ہزار روپے مقرر ہوئی تھی۔

ستنا: مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں تعینات ایک نائب تحصیلدار کو ریوا لوک آیکت پولیس نے 10 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
’محرم جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کے خلاف کیسس واپس لئے جائیں‘
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی
کتے کے بچے کو ہلاک کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے (دردناک ویڈیو)

جمعرات کی شام ریوا کی لوک آیکت پولیس نے رام پور بھگیلان تحصیل کے موہاری کٹرا میں تعینات نائب تحصیلدار بیریندر سنگھ کو بٹوارے کے معاملے میں 10 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔ ملزم نے شکایت کنندہ سے 20 ہزار روپے کی رشوت طلب کی تھی، جس کی پہلی قسط 10 ہزار روپے مقرر ہوئی تھی۔

لوک آیکت پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ جب نائب تحصیلدار شکایت کنندہ آشوتوش سنگھ سے رشوت کی رقم وصول کر رہا تھا، اسی وقت اسے گرفتار کر لیا گیا۔