حیدرآباد

ڈاکٹر کے لکشمن‘پارٹی کے قومی ریٹرننگ آفیسرمقرر

لکشمن کے علاوہ پارٹی نے اراکین پارلیمنٹ نریش بنسل، بی جے پی کی نائب صدر ریکھا ورما اور ڈاکٹر سمبیت پاترا کو فوری اثر سے نیشنل کوریٹرننگ آفیسر مقرر کیا ہے۔

حیدرآباد: بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر کے لکشمن کو بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق پارٹی کا نیشنل ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا۔

متعلقہ خبریں
تمام ہندوں سے متحد ہوجانے کی اپیل: بنڈی سنجے
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
امیت شاہ اور نڈا کا انتخابی دورہ تلنگانہ
راجیہ سبھا کی مخلوعہ نشست کیلئے ہنمنت راؤ دعویدار
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

 لکشمن کے علاوہ پارٹی نے اراکین پارلیمنٹ نریش بنسل، بی جے پی کی نائب صدر ریکھا ورما اور ڈاکٹر سمبیت پاترا کو فوری اثر سے نیشنل کوریٹرننگ آفیسر مقرر کیا ہے۔