حیدرآباد

متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ

شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ کیلئے اس ماہ کی 23تاریخ کو مرکزی ایجنسی کے عہدیداروں کے سامنے حاضر ہونے کی انہیں ہدایت دی گئی ہے۔

حیدرآباد: وائی ایس آرکانگریس کے رکن پارلیمنٹ متھن ریڈی کو ای ڈی نے نوٹس جاری کی ہے۔

متعلقہ خبریں
رکن اسمبلی ماجد حسین اور فیروز خان کے خلاف کارروائی کا انتباہ
گیانگسٹر نعیم کی ضبط کردہ اراضیات کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ
حلقہ کاروان میں نلوں سے آلودہ پانی کی شکایت: کوثر محی الدین
توہین آمیز ریمارکس پر کے سی آر کو نوٹس
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا

شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ کیلئے اس ماہ کی 23تاریخ کو مرکزی ایجنسی کے عہدیداروں کے سامنے حاضر ہونے کی انہیں ہدایت دی گئی ہے۔

اسی معاملہ میں قبل ازیں ان ہی کی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ وجئے سائی ریڈی کو بھی اس ایجنسی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اس ماہ کی22تاریخ کو حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی۔