تلنگانہ

کاماریڈی‘ اسٹیشن گھن پور میں ریونت ریڈی کی انتخابی مہم

صدر ٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی ایم پی 14 نومبر کو اسمبلی حلقہ جات اسٹیشن گھن پور‘ وردھنا پیٹ اور کاماریڈی میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔

حیدرآباد: صدر ٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی ایم پی 14 نومبر کو اسمبلی حلقہ جات اسٹیشن گھن پور‘ وردھنا پیٹ اور کاماریڈی میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
بدنام کرنے سوشل میڈیا پر فرضی مکتوب وائرل:ریونت ریڈی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام

وہ 11 بجے اسٹیشن گھن پور‘ ایک بجے دن وردھنا پیٹ اور 4 بجے شام کاماریڈی میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

واضح ہو کہ ریونت ریڈی کاماریڈی میں کانگریس امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کررہے ہیں۔

کاماریڈی میں ریڈی پیٹ‘ ایشو پیٹ‘ چکاپور‘ ماچاریڈی اور فرید پیٹ میں کارنر میٹنگس سے خطاب کریں گے۔