تلنگانہ

تلنگانہ کی سرزمین سے منشیات کا خاتمہ کریں:ڈی جی پی

تلنگانہ کے ڈی جی پی روی گپتا نے کہا ہے کہ حکومت تلنگانہ نے تلنگانہ کو منشیات سے پاک ریاست بنانے کا عزم کیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈی جی پی روی گپتا نے کہا ہے کہ حکومت تلنگانہ نے تلنگانہ کو منشیات سے پاک ریاست بنانے کا عزم کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
عرشیہ انجم کی مشتبہ موت کے سلسلہ میں تحقیقات کیلئے ٹیم کی تعیناتی
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تلنگانہ نے ریاست کو منشیات سے پاک ریاست بنانے کا عزم کیا۔آئیے سب مل کر اپنی ریاست کی سرزمین سے منشیات کا خاتمہ کریں۔

منشیات فروخت کرنے والے تمام افراد اور اس کو خریدنے والوں کو اس سلسلے میں انتباہ دیا جاتا ہے۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔آئیے منشیات کے خاتمے کے لیے مل کرکام کریں۔