حیدرآباد

کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی کے قائد منش سسوڈیا اور بی آر ایس کی رہنما کلواکنٹلہ کویتا کی عدالتی تحویل میں 25 /جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔

حیدرآباد: دہلی کی ایک عدالت نے مبینہ شراب پالیسی اسکام سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی کے قائد منش سسوڈیا اور بی آر ایس کی رہنما کلواکنٹلہ کویتا کی عدالتی تحویل میں 25 /جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
کویتا، پیش نہیں ہورہی ہیں سپریم کورٹ میں ای ڈی کا انکشاف
مودی اور امیت شاہ، کجریوال سے معافی مانگیں: سنجے سنگھ
کانگریس نے پی اے سی چیرمین کا عہدہ اپوزیشن کودیا
شراب پالیسی کیس: کجریوال، سسوڈیا اور کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
نائیڈو کو 7 منڈل واپس کرنے کے لئے راضی کریں:ہریش راؤ

قبل ازیں منظورہ عدالتی تحویل کی مدت ختم ہوجانے پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کویتا کوعدالت میں پیش کئے جانے پر خصوصی جج کاویری باویجہ نے ان کی تحویل میں توسیع کردی۔