تعلیم و روزگار

گروپ ون پریلیمنری امتحان، تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے انتظامات

امیدوار ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس ماہ کی 9 تاریخ کو پلیمنری امتحان 10:30بجے دن تا دوپہر ایک بجے منعقد کیا جائے گا۔

حیدرآباد:گروپ ون پریلیمنری امتحان کے لئے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ہال ٹکٹس سرکاری ویب سائٹ tspsc.gov.in پر دستیاب کروائے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
گروپI پریلمنری ٹسٹ: امیدواروں کوصرف چپل پہن کرمراکز آنے کی ہدایت
ڈان ہائی اسکول: جدید تعلیمی نظام کا درخشاں ستارہ
تلنگانہ میں ڈرون یونیورسٹی قائم کرنے فلکسٹی گروپ کا اعلان
تلنگانہ میں گروپ امتحانات کے شیڈول کااعلان
ایس ایس سی امتحانات کی تیاری: مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ قادری کی طلبہ کو اہم ہدایات

 امیدوار ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس ماہ کی 9 تاریخ کو پریلیمنری امتحان 10:30بجے دن تا دوپہر ایک بجے منعقد کیا جائے گا۔ گروپ ون پریلیمنری کے لئے تقریباً 4لاکھ 3ہزار درخواستیں داخل کی گئی ہیں۔