تلنگانہ

امتحانات میں ناکامی کاخوف، دسویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی

 دسویں جماعت کے امتحانات کے بعد سنجے چھٹیوں میں اپنے گھر آیا۔ اسے معلوم ہوا کہ امتحانات کے نتائج دو تین دن میں آنے والے ہیں۔

حیدرآباد: امتحانات میں ناکامی کے خوف سے دسویں جماعت کے طالب علم نے خودکشی کرلی۔حیدرآباد کے علاقہ الوال، ویسٹ وینکٹاپورم سے تعلق رکھنے والا 15سالہ سنجے کمار، ورگل سرکاری لڑکوں کے ہاسٹل میں تعلیم حاصل کر رہا تھا۔

متعلقہ خبریں
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
آئی یو ایم ایل سٹوڈنٹس کانفرنس "ہم سفر” نے حیدرآباد یونیورسٹی کے طلباء میں اتحاد اور سماجی ذمہ داری کا مطالبہ کیا
جدہ میں ہندوستانی قونصل خانے میں 77واں یومِ جمہوریہ شان و شوکت سے منایا گیا
شرفیہ قرأت اکیڈمی کے بارھویں دو روزہ حسن قرأت قرآن کریم مسابقے کا کامیاب اختتام

 دسویں جماعت کے امتحانات کے بعد سنجے چھٹیوں میں اپنے گھر آیا۔ اسے معلوم ہوا کہ امتحانات کے نتائج دو تین دن میں آنے والے ہیں۔

 نتائج میں ناکامی کے خوف سے سنجے کمار نے پنکھے سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔گھر والوں کی شکایت پر پولیس نے ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔