تلنگانہ

تلنگانہ اورآندھرا میں سیلاب،ریٹائرڈ جسٹس این وی رمنا نے 10لاکھ کا عطیہ دیا

جسٹس این وی رمنا نے تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عطیہ دیا ہے۔ انہوں نے دہلی میں اے پی اور تلنگانہ بھون کے ریزیڈنٹ کمشنروں کو تلگو ریاستوں کو 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

حیدرآباد: سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس، جسٹس این وی رمنا نے تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عطیہ دیا ہے۔ انہوں نے دہلی میں اے پی اور تلنگانہ بھون کے ریزیڈنٹ کمشنروں کو تلگو ریاستوں کو 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 400 کروڑ وصول: نائیڈو
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
ذیابیطس ایکسپو، سابق چیف جسٹس آف انڈیا شریک
مذہبی مقامات قانون، سپریم کورٹ میں پیر کے دن سماعت

 اس موقع پر جسٹس این وی رمنا جن کا تعلق آندھراپردیش سے ہے، نے تمام سے اس مشکل وقت میں زیادہ سے زیادہ مدد کرنے کی خواہش کی۔انہوں نے کہاکہ ہر کوئی آگے آکر سماج کا ساتھ دینا چاہئے۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ وہ تلگو عوام کی دل کھول کر مدد کرے۔