آندھراپردیش

آندھراپردیش کی سابق وزیریامنی سیتادیوی چل بسیں

آندھراپردیش کی سابق وزیرو وجئے ڈیری کی ڈائرکٹریامنی سیتادیوی چل بسیں۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی سابق وزیرو وجئے ڈیری کی ڈائرکٹریامنی سیتادیوی چل بسیں۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا

حیدرآباد میں واقع ان کی قیامگاہ پردل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہوگئی۔سیتادیوی کاآبائی مقام اے پی کا کائیکالورو منڈل ہے۔

مدن پلی سے انہوں نے تلگودیشم پارٹی کے ٹکٹ پر دومرتبہ اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کیاتھا اورکامیابی حاصل کی تھی۔

انہوں نے متحدہ آندھراپردیش میں بانی تلگودیشم پارٹی و سابق وزیراعلی این ٹی راما راو کی کابینہ میں وزیرتعلیم کے طور پرخدمات انجام دی تھیں۔

ان کی موت پر سیاسی حلقوں میں غم کی لہردوڑگئی۔