
حیدرآباد: میٹرکس ہاسپٹل مہدی پٹنم میں پلر نمبر 34 حیدرآباد میں چار روزہ مفت میڈیکل ہیلتھ کیمپ 11 تا 14 جون (چہارشنبہ تا ہفتہ) دوپہر 2 تا شام 6 بجے تک سرجن اور گیسٹرو انٹرولوجیسٹ اور ڈاکٹرس موجود رہیں گے۔
جس میں مفت کنسلٹیشن اور مفت طبی مشورے دیئے جائیں گے۔
مزید تفیصلات فون 9700582112 یا 8886665551 پر حاصل کرسکتے ہیں۔