مشرق وسطیٰ
کویت میں ڈرون حملے کے دوران چار افراد زخمی، دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع
کویت کی فوج نے اپنی فضائی حدود میں متعدد ڈرونز کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کویت کی وزارتِ دفاع نے اس واقعے کو ایرانی حملہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ اس میں چار افراد زخمی ہوئے۔
کویت سٹی: کویت کی فوج نے اپنی فضائی حدود میں متعدد ڈرونز کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کویت کی وزارتِ دفاع نے اس واقعے کو ایرانی حملہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ اس میں چار افراد زخمی ہوئے۔
اطالوی خبر رساں ایجنسی انسا (اے این ایس اے) نے اطلاع دی ہے کہ چار زخمیوں میں شامل دو اطالوی شہری ہلاک ہو گئے۔