جرائم و حادثاتحیدرآباد
فرینڈ شپ اسکام
مسکراہٹوں سے بھری اس دنیا اور اپنے دوستوں کے ساتھ انجوائے کریں اور 5432156 نمبر پر کال کریں۔
حیدرآباد: مسکراہٹوں سے بھری اس دنیا اور اپنے دوستوں کے ساتھ انجوائے کریں اور 5432156 نمبر پر کال کریں۔
پھر ایک کال آئے گا جس میں 5432156 نمبر پر اپنے دوستوں سے بات کرنے کا مشورہ دیا جائے گا۔
اس طرح کے پیامات سے چوکس رہیں۔ ان بیانات کا جواب نہ دیں۔ ان پیامات کو حذف کرتے ہوئے سائبر فراڈ سے بچ سکتے ہیں۔