مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 12 فروری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 12 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 12 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1742 ۔عظیم مراٹھا سفیر نانا فرنانڈیز کا جنم ہوا۔

1912۔ چین کے حکمراں ہو یو کے ہاتھوں اقتدار سے سبکدوشی کے ساتھ ہی مانچو خاندان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا اور’دی فادر آف دی ریپبلک‘ کے نام سے مشہور مسٹر سنیات سین کی قیادت میں عارضی جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔

1922۔بابائے قوم مہاتما گاندھی نے عدم تعاون کی تحریک ختم کرنے کیلئے کانگریس ورکنگ کمیٹی کو راضی کیا۔

1928 ۔میں مہاتما گاندھی نے باردولی میں ستیہ گرہ چھیڑنے کا اشارہ دیا۔

1973 ۔شمالی ویتنام میں امریکی جنگی قیدیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا۔

1975 ۔میں ہندوستان کو چیچک سے پاک ملک قرار دیا گیا۔

1996۔مسٹر یاسر عرفات نے فلسطین کے اولین صدر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی۔

2002۔ کو کروشیا اور کوسوو میں انسانیت کے خلاف جرائم اور بوسنیائی جنگ (95۔1992) میں قتل عام کے جرم کے الزام میں مسٹر سلوبودین میلوسیوچ کے خلاف ہیگ میں سماعت شروع ہوئی۔

2002۔انڈونیشیا کے ملقاس اسپائز جزیرے میں تین برس سے جاری جنگ کو ختم کرنے کیلئے برسرپیکارعیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان امن سمجھوتے پر دستخط ہوئے۔

a3w
a3w