مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 2 فروری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 2 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 2 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1556 ۔چین کے شین سي صوبے میں آئے تباہ کن زلزلے میں تقریباً آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک۔

1626 ۔چارلس اول انگلینڈ کے شہنشاہ بنے۔

1788 ۔ملک میں انتظامی اصلاحات کے لئے پٹس ریگولیٹری ایکٹ نافذ ہوا۔

1814 ۔کلکتہ (کولکتہ) میوزیم کا قیام ۔

1852۔ہندستانی کرکٹ ٹیم کے پہلا ٹسٹ میچ مدراس میں جیتا۔

1862 ۔شبھوناتھ پنڈت کلکتہ ہائی کورٹ کے پہلے ہندوستانی جج بنے۔

1878 ۔یونان نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1889 ۔نامور گاندھی وادی، مجاہد آزادی اور سماجی کارکن راجکماری امرت کور کی پیدائش۔

1915 ۔مشہور صحافی، مصنف، ناول نگار اور مؤرخ خوشونت سنگھ کی پیدائش۔

1917۔لوکمانیہ بال گنگا دھر تلک کے ساتھی مہرشی ونائک رام چندر پٹ وردھن انا صاحب کا انتقال۔

1920۔روس نے تارتو معاہدے پردستخط کئے جس کے تحت روس نے استوپنا کی آزادی کو تسلیم کیا۔

1939 ۔ہنگری نے سوویت یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کئے۔

1952 ۔مدراس میں ہندستانی کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ فاتح بنی۔

1953 ۔اکھل بھارتیہ کھادی اور گرام ادیوگ بورڈکی تشکیل ہوئی۔

1982 ۔شام نے ہاما پر حملہ کیا۔

1990 ۔افریقی نیشنل کانگریس پر تیس برس قبل لگی پابندی خارج۔

1992 ۔امریکی صدر جارج بش اور روس کے صدر بورس یلتسین نے سرد جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔

1996۔بورٹ بلےئر میں دوردرشن کیندر کھلا۔

1997 ۔چین، اقوام متحدہ اور امریکہ کے درمیان کپڑے کے تجارتی تنازعہ کو ختم کرنے کیلئے معاہدہ ہوا۔

2004 ۔ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے 237 ہفتوں تک مسلسل پہلی درجہ بندی پر رہنے کا ریکارڈ بنایا۔

2007 ۔آئی پی سی سی نے گلوبل وارمنگ پر رپورٹ پیش کی۔