حیدرآباد

جی نریش ریڈی عثمانیہ یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار اور ایس جتیندر کمار نائک او ایس ڈی مقرر

عثمانیہ یونیورسٹی حکام کے مطابق شعبہ زولوجی سے پروفیسر ایس جتیندر کمار نائک کو پروفیسر بی ریڈیا نائک کی جگہ آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) کی زمیداری تفویض کی گیی ہے۔

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کے شعبہ کامرس سے تعلق رکھنے والے پیشرو پروفیسر پی لکشمی نارائنا کی جگہ پروفیسر جی نریش ریڈی کو یونیورسٹی کا نیا رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
محترمہ آسیہ ریشماں وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش
نائٹ واچ مین تین سرکاری عہدوں کیلئے منتخب
کینسر سے متعلق شعور بیداری کی ضرورت: دامودر راج نرسمہا
مسعود بن احمد گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر وطیفہ حسن پر سبکدوش
حیدر آباد میں ایک ماہ تک امتناعی احکام نافذ

عثمانیہ یونیورسٹی حکام کے مطابق شعبہ زولوجی سے پروفیسر ایس جتیندر کمار نائک کو پروفیسر بی ریڈیا نائک کی جگہ آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) کی زمیداری تفویض کی گیی ہے۔

پروفیسر جی نریش ریڈی اس وقت ٹی جی ایس ای ٹی کے ممبر سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور یونیورسٹی کالج آف کامرس اینڈ بزنس مینجمنٹ میں وائس پرنسپل کے عہدے پر فائز ہیں۔

پروفیسر ایس جتیندر کمار نائک یونیورسٹی کالج آف سائنس کے شعبہ حیوانیات میں سینئر پروفیسر ہیں ۔