یوروپ

جی 20 اجلاس، ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ پوٹن کی تقریر کا کوئی منصوبہ نہیں

کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے جمعرات کے روز کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے آئندہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکاء سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرنے کا منصوبہ نہیں ہے۔

ماسکو: روسی صدرولادیمر پوٹن کا آئندہ جی-20 سربراہی اجلاس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کرنے کا منصوبہ نہيں ہے۔

متعلقہ خبریں
شیخ حسینہ کی لڑکی صائمہ واجد بھی دہلی آئیں گی
کنٹی ویلگو پروگرام، چیف سکریٹری کی ویڈیوکانفرنس
پوٹین کا نیا فارمولہ، ہٹلر جیسا الٹی میٹم: یوکرین
ناٹو کو یوکرین میں فوجی تعیناتی کے خلاف روسی صدر کا انتباہ
پوتین کی پر تعیش بکتر بند ٹرین میں سیلون اور جم بھی موجود، نئی تصاویر دیکھئے

کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے جمعرات کے روز کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے آئندہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکاء سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرنے کا منصوبہ نہیں ہے۔ روس کی طرف سے تمام کام وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔

پیسکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ مسٹر پوتن جی 20 سربراہی اجلاس کے شرکاء سے علیحدہ ویڈیو پیغام دینے کا ارادہ نہيں رکھتے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ منصوبہ نہیں ہے۔ تمام کام وزیر خارجہ کریں گے”۔

a3w
a3w