حیدرآباد

گورنرتلنگانہ تمیلی سائی سوندراراجن کا ایکس اکاونٹ ہییک کرلیاگیا

گورنر تلنگانہ کے سوشیل میڈیا اکاونٹ کو ہیک کرتے ہوئے غیر ضروری پوسٹ کئے گئے۔حال ہی میں ریاستی وزیر دامودرراج نرسمہا کے فیس بک اکاونٹ کو بھی ہیک کیاگیا تھا۔

حیدرآباد: گورنرتلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن کا ایکس(سابق ٹوئیٹر)اکاونٹ ہیک کرلیاگیاجس کے ساتھ ہی راج بھون کے عہدیداروں نے سائبرکرائم پولیس سے اس بات کی شکایت کی۔

متعلقہ خبریں
پرگتی بھون اور راج بھون میں اختلافات برقرار
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

چوکس سائبرعہدیداروں نے اس سلسلہ میں جانچ شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ان کے سوشیل میڈیا اکاونٹ کو ہیک کرتے ہوئے غیر ضروری پوسٹ کئے گئے۔حال ہی میں ریاستی وزیر دامودرراج نرسمہا کے فیس بک اکاونٹ کو بھی ہیک کیاگیا تھا۔