جرائم و حادثاتحیدرآباد

کرنول میں مشتبہ حالت میں 3مخنث مردہ پائے گئے

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے کرنول کے سرکاری دواحانہ منتقل کردیا گیا۔مہلوکین کی شناخت اور ان کی موت کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

کرنوول(اے پی): کرنول ٹاؤن میں اتوار کو تین مخنث (خواجہ سرا) مشتبہ طور پر مردہ پائے گئے۔ مقامی افراد نے ٹاؤن کے قریب جارجہا پورم کی ایک جھیل میں دو لاشوں کو پایا اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ بعدازاں پولیس نے جھیل کے کٹہ پر ایک اور لاش کو پایا۔ تینوں کے جسموں پر زخم کے کوئی نشانات نہیں تھے۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے کرنول کے سرکاری دواحانہ منتقل کردیا گیا۔مہلوکین کی شناخت اور ان کی موت کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔