حیدرآباد

تلنگانہ کے کئی اضلاع میں کہر،پٹن چیرو میں درجہ حرارت11.4ڈگری درج

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔اقل ترین درجہ حرارت 11.4ڈگری سلسیس سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو میں درج کیاگیا۔

حیدرآباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اضلاع عادل آباد،کومرم بھیم آصف آباد،منچریال، نرمل، نظام آباد،نلگنڈہ، سوریہ پیٹ،محبوب آباد،ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، سدی پیٹ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، میڑچل ملکاجگری، میدک اورکاماریڈی میں بعض مقامات پر گہری کہر دیکھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

اپنے بلیٹن میں محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔اقل ترین درجہ حرارت 11.4ڈگری سلسیس سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو میں درج کیاگیا۔