تلنگانہ

تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں کہر کی لہر

تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں کہر کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ساتھ ہی سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ ضلع میں رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ہوگئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں کہر کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ساتھ ہی سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ ضلع میں رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ

صبح میں 9بجے تک بھی کہر کی گھنی چادرسڑک پر نظرآرہی ہے جس کے سبب روشنی نہ ہونے اور سامنے نہ راستہ نظرنہ آنے کے نتیجہ میں گاڑی سوارہیڈلائٹس کھول کرگاڑیاں چلانے پر مجبور ہیں۔

شدید سردی کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں ہی رہنے پرمجبور ہیں۔بھدراچلم۔وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر بڑے پیمانہ پر کہر کے سبب سامنے سے آنے والی گاڑیاں نظرنہیں آرہی ہیں۔

a3w
a3w