دہلی

رعنا ایوب کی درخواست کی 31 جنوری کو سماعت

سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ وہ پی ایم ایل اے کیس کے سلسلہ میں صحافی رعنا ایوب کو غازی آباد کی عدالت کے جاری کردہ سمن کے معاملہ کی سماعت 31 جنوری کو کرے گی۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ وہ پی ایم ایل اے کیس کے سلسلہ میں صحافی رعنا ایوب کو غازی آباد کی عدالت کے جاری کردہ سمن کے معاملہ کی سماعت 31 جنوری کو کرے گی۔

متعلقہ خبریں
صحافی رانا ایوب کی درخواست پر 25 جنوری کو سماعت

اس نے غازی آباد کی عدالت سے کہا کہ وہ 27 جنوری کو مقررہ سماعت ملتوی کردے اور 31 جنوری کے بعد سماعت کرے۔