تلنگانہ

تلنگانہ کے بیشتر مقامات پر شدید بارش کا امکان

منچرالا، نظام آباد، نرمل، جگتیال، راجناسرسلہ، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، ہنمکنڈہ، جنگاوں، سدی پیٹ، یادادری بھونگیر، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی اور محبوب نگر میں بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع کریم نگر، پداپلی، کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، ورنگل اور وقارآباد میں شدید سے شدید ترین بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
امیت شاہ اور پرینکا گاندھی کے دورے ملتوی
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ منچریال، نظام آباد، نرمل، جگتیال، راجناسرسلہ، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، ہنمکنڈہ، جنگاوں، سدی پیٹ، یادادری بھونگیر، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی اور محبوب نگر میں بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔