حیدرآباد

ملہ پلی چوراہے پر سڑک کی توسیع کے لیے چھ دکانیں مسمار کر دی گئی

یہ اقدام شہر کی ترقی کا حصہ ہے تاکہ علاقے میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے اور بھیڑ بھاڑ کو کم کیا جا سکے۔

حیدرآباد: شہر کے ملہ پلی علاقہ کے نوبل ٹاکس کے نام سے مشہور چوراہے کی توسیع کے لئے آج صبح جی ایچ ایم سی ٹاؤن پلاننگ کے افسران نے چھ دکانوں کو مسمار کردیا۔

متعلقہ خبریں
جی ایچ ایم سی کا غزل اور شاعری کا ثقافتی پروگرام
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
جی ایچ ایم سی حدود سے 3.41 لاکھ ووٹرس کو حذف کردیا گیا
جی ایچ ایم سی نے جائیداد ٹیکس وصول میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا
بدبودار قیمہ کے باعث ’الفا ہوٹل‘ سیل، جی ایچ ایم سی عہدیداروں کی کارروائی

یہ اقدام شہر کی ترقی کا حصہ ہے تاکہ علاقے میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے اور بھیڑ بھاڑ کو کم کیا جا سکے۔

جی ایچ ایم سی افسران کا کہنا ہے کہ دکان کے مالکان کو مسماری کے بارے میں پہلے سے آگاہ کیا گیا تھا۔