شمالی بھارت

ہلاری کلنٹن کا 2 روزہ دورہ گجرات

پیر کے دن ہلاری کلنٹن‘ضلع سریندر نگر جائیں گی جہاں وہ نمک بنانے والے ورکرس سے بات چیت کریں گی۔ پروگرام کوآرڈینیٹر رشمی بیدی نے یہ بات بتائی۔

احمدآباد: سابق امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ(وزیر خارجہ) ہلاری کلنٹن اتوار سے گجرات کے 2 روزہ دورہ پر ہوں گی۔ وہ سماجی کارکن اور گاندھیائی قائد اِلابھٹ کی قائم کردہ سیلف امپاورڈ ویمنس اسوسی ایشن (سیوا) کے پروگرامس میں حصہ لیں گی۔

متعلقہ خبریں
گجرات کی 25 سیٹوں پر انتخابی مہم کا شور ختم
مرکز کے ظلم کے خلاف انسانی زنجیر احتجاج، لاکھوں افراد کی شرکت
حیدرآباد کلکٹر نے گورنمنٹ ہائی اسکول نابینا اردو میڈیم دارالشفا کا اچانک دورہ کیا
سعودی پرنس محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی
فلائی اوور پر رکی ہوئی بس کو ٹکر، 12 ہلاک۔ پی ایم فنڈ سے امداد کا اعلان(ویڈیو)

 اِلابھٹ گزشتہ برس نومبر میں چل بسی تھیں۔ پیر کے دن ہلاری کلنٹن‘ضلع سریندر نگر جائیں گی جہاں وہ نمک بنانے والے ورکرس سے بات چیت کریں گی۔ پروگرام کوآرڈینیٹر رشمی بیدی نے یہ بات بتائی۔