حیدرآباد

ٹرک کی بائیک کوٹکر۔ہوم گارڈ ہلاک

اطلاعات کے مطابق، ٹریفک ہوم گارڈ سمہاچلم اور کانسٹیبل راجاوردھن، جو نائٹ ڈیوٹی پر تھے، میاپور میٹرو پلر نمبر 600 کے قریب یو ٹرن لے رہے تھے کہ اچانک ایک تیز رفتار لاری نے انہیں ٹکردے دی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے میاپور میں رات دیر گئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی جس پر سفر کر نے والا ہوم گارڈ ہلاک ہوگیا اور ایک کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
حالت نشہ میں ڈرائیونگ پر 13,429 افراد پر عدالت میں مقدمہ
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی
مدینہ اسکولز کا سالانہ پروگرام ’’ترنگ‘‘ شاندار ثقافتی مظاہرے کے ساتھ منعقد

اطلاعات کے مطابق، ٹریفک ہوم گارڈ سمہاچلم اور کانسٹیبل راجاوردھن، جو نائٹ ڈیوٹی پر تھے، میاپور میٹرو پلر نمبر 600 کے قریب یو ٹرن لے رہے تھے کہ اچانک ایک تیز رفتار لاری نے انہیں ٹکردے دی۔

اس حادثہ میں سمہاچلم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ کانسٹیبل راجاوردھن شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔