مشرق وسطیٰ

ایران پر اسرائیلی حملوں میں 73 خواتین اور بچوں کی موت

مسٹر باغی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا ’’تہران میں حالیہ تین حملوں میں 73 خواتین اور بچے مارے گئے۔ چمران کے رہائشی کمپلیکس میں 20 بچے مارے گئے، 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی 10 ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔‘‘

تہران: ایران پر اسرائیل کے تین حملوں میں 73 خواتین اور بچوں کی موت ہوگئی۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمعیل بقائی نے یہ اطلاع دی ہے۔

مسٹر باغی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا ’’تہران میں حالیہ تین حملوں میں 73 خواتین اور بچے مارے گئے۔ چمران کے رہائشی کمپلیکس میں 20 بچے مارے گئے، 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی 10 ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔‘‘

ایران کی وزارت صحت نے ایک روز قبل کہا تھا کہ ایران میں تقریباً 1500 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 220 اسلامی جمہوریہ کی سرزمین پر اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد تین دن سے بھی کم عرصے میں ہلاک ہوئے۔ کرمان پور کے مطابق، 90 فیصد سے زیادہ متاثرین عام شہری تھے۔

متعلقہ خبریں
ڈاکٹر مہدی کا محکمہ ثقافتی ورثہ و آثار قدیمہ تلنگانہ کا دورہ، مخطوطات کے تحفظ کے لیے ایران سے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
ایران میں زہریلی شراب پینے سے مہلوکین کی تعداد 26ہوگئی
بے لگام اسرائیل دنیا کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے:شاہ اُردن