تعلیم و روزگار

امتحان کی تیاری کیسے کریں، کیسے لکھیں؟ الخیر سوسائٹی کی جانب سے لکچر

جناب عبدالسبحان انجینئر و ماہر تعلیم ”امتحان کی تیاری کیسے کریں اور بلاخوف امتحان کیسے لکھیں؟“ اور جناب ندیم الدین سکریٹری الخیر امتحان کی تیاری پر تجاویز پیش کریں گے۔

حیدرآباد: کنوینر شعبہ تعلیم الخیر سوسائٹی جناب عبدالصبور کی اطلاع کے بموجب الخیر سوسائٹی گولکنڈہ پر ایک لکچر بعنوان ”امتحان کی تیاری کیسے کریں اور بلاخوف امتحان کیسے لکھیں؟“ بروز ِ ہفتہ بتاریخ 10 فروری شام ساڑھے چھ بجے ہوگا۔

متعلقہ خبریں
یو جی نیٹ۔24 کیلئے درخواستوں کے ادخال کا آغاز
انٹر سال اول کے ریاضی، زوالوجی اور ہسٹری امتحانات کا پرامن انعقاد
جی 20 لکچر سیریز: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ا مریکی ماہرین کا خطبہ
آندھرا پردیش میں اتوار کو تحریری ٹسٹ، 5لاکھ امیدواروں میں مقابلہ

جناب عبدالسبحان انجینئر و ماہر تعلیم ”امتحان کی تیاری کیسے کریں اور بلاخوف امتحان کیسے لکھیں؟“ اور جناب ندیم الدین سکریٹری الخیر امتحان کی تیاری پر تجاویز پیش کریں گے۔

طلبہ و طالبات سے خواہش کی جاتی ہے کہ اس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ مزید تفصیلات فون نمبر 7731841591 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

a3w
a3w