حیدرآباد

حیدرآباد:شوروم کی چھت توڑ کر 51موبائل فونس اورنقدی کی چوری

شوروم کی چھت توڑ کر اندرداخل ہوتے ہوئے چوروں نے 51موبائل فونس اورنقد رقم کی چوری کرلی۔

حیدرآباد: شوروم کی چھت توڑ کر اندرداخل ہوتے ہوئے چوروں نے 51موبائل فونس اورنقد رقم کی چوری کرلی۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری

یہ واردات کل شب شہرحیدرآباد کے عطاپورپولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔

اس واردات کے سلسلہ میں شوروم کے مالک محمد سلیم کی شکایت پر پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔