حیدرآباد
حیدرآباد: آوٹر رنگ روڈ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افرادشدیدزخمی
تفصیلات کے مطابق راجندر نگر آوٹر رنگ روڈ پر ایک کار نے اچانک بریک لگا دی، جس کے نتیجہ میں پیچھے آنے والی 9 گاڑیاں ایک کے بعد ایک ٹکرا گئیں۔ اس حادثہ میں پانچ افرادشدیدزخمی ہوگیے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے راجندر نگر حدود میں واقع آوٹر رنگ روڈ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق راجندر نگر آوٹر رنگ روڈ پر ایک کار نے اچانک بریک لگا دی، جس کے نتیجہ میں پیچھے آنے والی 9 گاڑیاں ایک کے بعد ایک ٹکرا گئیں۔ اس حادثہ میں پانچ افرادشدیدزخمی ہوگیے۔
اس ٹکر کے سبب سڑک پر ٹریفک کا شدید جام پیدا ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور فوری طور پر ٹریفک کو کلیئر کرنے کا کام شروع کر دیا۔