حیدرآباد

حیدرآباد: چلتی کار میں آگ لگ گئی

ماروتی سوزوکی کار کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی جو پنجہ گٹہ سے بیگم پیٹ کی طرف جارہی تھی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے بیگم پیٹ علاقہ میں چلتی کار میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

ماروتی سوزوکی کار کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی جو پنجہ گٹہ سے بیگم پیٹ کی طرف جارہی تھی۔

اس موقع پر چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے ڈرائیور نے فوری طورپر کام روک دی۔

مقامی افراد کی مدد سے کار کی آگ بجھائی گئی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار تمام افراد بحفاظت باہر نکل گئے۔

ذریعہ
IANS