حیدرآباد
حیدرآباد: اسپتال میں خاتون مریض سے جنسی زیادتی کی کوشش ،وارڈبوائے زیرحراست
علاج کے لیے اسپتال آئی خاتون کے ساتھ وارڈ بوائے نے نازیبا رویہ اختیار کیا۔خاتون کی چیخ و پکار سن کر اسپتال کے عملہ اور متاثرہ خاتون کے رشتہ دار فوری طور پر موقع پر پہنچے اور وارڈ بوائے کو پکڑ کر زدوکوب کیا۔
حیدرآباد: حیدرآباد میں شرمناک واقعہ پیش آیا۔وِدیا نگر کے ایک اسپتال میں ایک خاتون مریض کے ساتھ وارڈ بوائے نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی کوشش کی۔
علاج کے لیے اسپتال آئی خاتون کے ساتھ وارڈ بوائے نے نازیبا رویہ اختیار کیا۔خاتون کی چیخ و پکار سن کر اسپتال کے عملہ اور متاثرہ خاتون کے رشتہ دار فوری طور پر موقع پر پہنچے اور وارڈ بوائے کو پکڑ کر زدوکوب کیا۔
بعد ازاں یہ معاملہ نلہ کنٹہ پولیس اسٹیشن میں درج کروایا گیا، پولیس نے وارڈ بوائے کو حراست میں لے لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں